Ya Haider Lyrics


Warning: Undefined array key "tie_hide_meta" in /home/u497277975/domains/naatsharif.org/public_html/wp-content/themes/sahifa/framework/parts/meta-post.php on line 3

Warning: Trying to access array offset on value of type null in /home/u497277975/domains/naatsharif.org/public_html/wp-content/themes/sahifa/framework/parts/meta-post.php on line 3

Noha Title Ya Haider
Noha Artist Nadeem Sarwar
Click Here To Download Ya Haider Lyrics

Ya Haider Lyrics

علی ؑ

یا علی ؑ

یا علی ؑ

مَن کنت مولا

فھذیٰ علییؑ مولا

جس کا میں مولا اس کا تو علی ؑ مولا

یا حیدر ؑ

مولاؑ

میرا عشق بھیِ تو

وجدان بھی تو

میری جان بھی تو

ایمان بھی تو

یا علی ؑ

یا علی ؑ

میرا قبلہ کعبہ مسجد منبر مذہب و قرآن بھی تو

میرا سید پیر امیر بھی تو

میرا ہادی ولی امام بھی تو

میرا خواب بھی تو تعبیر بھی تو

آغاذ بھی تو انجام بھی تو

یا علی ؑ

میری شام و سحر لحجے کا اثر

میرا حال خیال کمال بھی تو

میرا قول و فعل ثواب جزاء

تقلید بقا احوال بھی تو

یا علی ؑ

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

کیوں خاک اڑائیں در در کی

بس ایک کتاب عشق پڑھیں

ہاں چھوڑ دے یہ فانی دنیا

بس ایک جہاں آباد کریں

وہ دیکھ نجف کا رستہ ہے

آ اس رستے پر ساتھ چلیں

ہر ایک قدم ہو

علیؑ علیؑ

ہاتھوں میں علم ہو

علیؑ علیؑ

نعروں کا بھرم ہو

علیؑ علیؑ

یہ عشق نہ کم ہو

علیؑ علیؑ

وہ دیکھ شہنشاہ

وہ دیکھ شہنشاہ اور گدا

کہتے ہیں نجف میں سب مل کر

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

سرکار نجف کے رستے میں کیا!!

عاشق حیدر ؑ ملتے ہیں

کہیں رابئہ بصری اور بو زر سلمان قصیدے پڑھتے ہیں

کہیں قمبر مالک اشتر ہیں

کہیں دار پہ میثم چڑھتے ہیں

مولائے قمبر

علی ؑ علی ؑ

آقائے ابو زر

علیؑ علیؑ

سلمان کا رہبر

علیؑ علیؑ

کہے مالک اشتر

علی ؑ علی ؑ

سخی لعل قلندر

سخی لعل قلندر کہتا ہے و اللہ علیؑ کا میں نوکر

یا حیدر ؑ حیدر ؑ یا حیدرؑ

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

میدان خم میں احمد ﷺ نے حیدر ؑ کو پکارا ہے مولا ؑ

ہاتھوں پہ اٹھا کے مولا ﷺ نے مولا ؑ کو بنایا ہے مولا ؑ

شاہ مرداں ، شیر ِ یزداں

لاریب ہمارا ہے مولا ؑ

من کنت مولا ؑ

علیؑ علی ؑ

نبیوں ؑ نے پکارا علیؑ علی ؑ

ولیوں کا سہارا

علی ؑ علی ؑ

سب ہارے نہ ہارا

علی ؑ علی ؑ

ہے بارہ اماموں

ہے بارہ اماموں میں پہلا ہر جنگ میں پہلا ہے نمبر

حیدر ؑ یا حیدر ؑ

حیدر ؑ یا حیدر ؑ

حیدر ؑ یا حیدر ؑ

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

لاریب علیؑ کے جیسا ہی

جی دار علیؑ کا کنبہ ہے

جب جب بھی صدا قرآن نے دی یہ جان نچھاور کرتا ہے

اسلام کی خاطر جیتا ہے

اسلام کی خاطر مرتا ہے

سجاد ؑ کا خطبہ

علی ؑ علیؑ

زینب ؑ کا لحجہ

علی ؑ علیؑ

عباس کا نعرہ

علی ؑ علیؑ

حسنین ؑ کا سایہ

علی ؑ علیؑ

اول ہو کے اوسط

اول ہو کے اوسط یا آخر اس گھر میں ہیں سب کے سب حیدر ؑ

حیدر ؑ یا حیدر ؑ

میرا عشق بھی تو

ایمان بھی تو

میری جان بھی تو

پہچان بھی تو

علی ؑ یا علی ؑ

علی ؑ جانم علیؑ جانم

علی ؑ جان است و جانانم

علیؑ دردست و دردانم

علی ؑ دین است و ایمانم

علی ؑخلد دست و رضوانم

علیؑ آیاتِ قرآنم

علی ؑ آیاتِ سبحانم

علیؑ ورد ذبانِ من

علی ؑ تعویزِ جانِ من

علی ؑ راز و نیازِ من

علی ؑ سوز و گدازِ من

علیؑ پشت و پناہ من

علی ؑ کی بادشاہی ہے

علی ؑ اِسمِ الہیٰ ہے

علی ؑ کی بادشاہی ہے

علی ؑ اِسمِ الہیٰ ہے

علی ؑ کی بادشاہی ہے

علی ؑ اسمِ الہیٰ ہے

علی ؑ کی بادشاہی ہے

علی ؑ اسمِ الہیٰ ہے

ہر اِک میزان میں تولا

ذباں کے ساتھ دل بولا

علی ؑ مولا

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

علی مولا ؑ

اے میرے مولا ؑ

علی مولا ؑ

مجھے اپنا بنا لے

اک بار صدا دے

مجھے نجف دکھا دے

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے

یا مولا ؑ

حیدری ؑ بنا دے یا مولاؑ


Ya Haider Lyrics

Ya Haider is one of the best Noha by Nadeem Sarwar.

You can listen this Noha online or download in MP3 from this site.

You can also read or download the lyrics of Ya Haider

Read or download lyrics of Ya Haider in roman urdu, urdu and english.

Popular Tags

  • Ya Haider Lyrics
  • Lyrics of Ya Haider
  • Ya Haider Lyrics Download
  • Download Lyrics of Ya Haider
  • Ya Haider Lyrics By Nadeem Sarwar

NaatSharif.org brings to you "Ya Haider Lyrics Audio" by artist Nadeem Sarwar. To Download Ya Haider Lyrics in MP3, simply click the three vertical dots on the mp3 player and then download.

With NaatSharif.org, you will not only enjoy your favorite MP3 Naats, but you will also have access to our best playlists such as Punjabi Naats, Qawwalies, Nasheeds, Nohay and Manqabats.

Disclaimer:
This Audio is strictly meant for Promotional purposes. We do not wish to make any commercial use of this audio and intended to showcase the creativity of the artist involved. The Original Copyright(s) is (are) solely owned by the companies/Original Artist(s)/Record-Label(s). All the contents are strictly done for promotional purposes.

As per the 3rd section of fair use guidelines, borrowing small bits of material from an original work is more likely to be considered fair use. Copyright disclaimer under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is made for fair use.